google.com, pub-3127027032777299, DIRECT, f08c47fec0942fa0
ilmislam

الاسماء و الصفات کا تعارف

August 29, 2023 | by ilmislam.com

الا سماء و الصفات عقیدہ  اسلام پر لکھی گئی  کتاب ہے۔  اس کے مصنف کا نام ابوبکر البیہقی ہے ۔اس میں وہ  احادیث  بیان کی گئی ہیں۔ جن میں اللّٰہ تعالیٰ کے اسماء و صفات شامل ہیں ۔مصنف  نے اللّٰہ تعالیٰ کے ناموں ، اس کی پاکی اور اس کی صفات کا نام دیا ہے۔ چنانچہ بیہقی نے کتاب اسماءو صفات لکھی تاکہ احادیث کے ابواب میں کیا آ یا ہے ۔اس کی تحقیق کی جائے صحیح اور ضعیف کو واضح کیا جائے۔

RELATED POSTS

View all

view all